علیمہ خان ہمارے ساتھ نہیں ہیں’ شوکت یوسفزئی
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علیمہ خان ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہم تو اسلام آباد آ رہے ہیں، انہوں نے تو لاہور بھی بند کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی ورکر تعداد پر نہیں یقین… Continue 23reading علیمہ خان ہمارے ساتھ نہیں ہیں’ شوکت یوسفزئی