پی ٹی آئی کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فیصلہ کن صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔پی ٹی آئی کے جاری احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق… Continue 23reading پی ٹی آئی کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں، خواجہ آصف