بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

وزیرآباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نواز کے راہنما اختر رسول نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینے والے ایک دوسرے کا دماغ کھائیں یا ایک دوسرے سے مار کھائیں کیونکہ سبزیاں دالیں اور اجناس انکی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں ۔عوام کے کھانے کے لیے جھڑکیاں ،شکایات یا پھر مار پیٹ ہی بچی… Continue 23reading سہولت بازار میں عام دکانوں کی نسبت مہنگی چیزیں ملنے کا حیرت انگیز انکشاف

امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)امریکی تعاون سے پاٹرنڈ پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی مینجنگ ڈائریکٹر نے پاٹرنڈ توانائی ترسیل منصوبہ کا افتتاح کیا ، منصوبے سے قومی توانائی گرڈ میں 147 میگاواٹ پن بجلی کی… Continue 23reading امریکی تعاون سے پن بجلی گھر منصوبہ سے بجلی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح،عوام کے لئے زبردست خوشخبری

جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اس بات کا انکشاف دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے، ان کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوچکے… Continue 23reading جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ‎

حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سوئی گیس کمپنی کو اپوزیشن رہنما حنا ربانی کھر سے کروڑ روپے واجبات کی وصولی کیلئے گرفتار کرنے اور مقدمہ قائم کرنے بارے گیس کمپنی کو اجازت دیدی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے 22کروڑ… Continue 23reading حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے رشین فیڈریشن سپیشل فورسز کا دستہ دوہفتے کے طویل دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان افواج پاکستان میجرجنرل بابر افتخار کے مطابق دروزبا5 نامی مشقیں اس بار پاکستان میں ہورہی ہیں جن کا مقصد انسداد دہشتگردی کے حوالے سے ایک دوسرے کے… Continue 23reading روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ق) نے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں وزیر اعظم عمران خان کے ظہرانے کا بائیکاٹ کر کے حکومت سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ ذرائع مسلم لیگ(ق) کے مطابق ق لیگ کے بائیکاٹ کو حکومت سے علیحدگی کا نکتہ آغاز نہ سمجھا جائے۔ بالخصوص وزیر اعظم سمیت مجموعی حکومتی روئیے پر… Continue 23reading وزیراعظم نے کبھی سنجیدہ مشاورت نہیں کی، اخلاقی طور پرعمران خان کو یہ کرنا چاہیے تھا، ق لیگ کا کھل کر اظہار ناراضگی

وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے 22کروڑ 38لاکھ 18ہزار روپے دبا لئے اور ادائیگی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوئی گیس کمپنی کو اپوزیشن رہنما حنا ربانی کھر سے کروڑ روپے واجبات کی وصولی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے حنا ربانی کھر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000 روپے اور لڑکوں کو 1500 روپے دیے… Continue 23reading حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی)ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور شیلنگ سے بیہوش ہونے والا کسان رہنما جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ فنانس سیکرٹری ملک اشفاق لنگڑیال کسانوں کے احتجاج میں شامل تھے اور پولیس کی جانب سے کیمیکل ملے پانی کے استعمال اور شیلنگ سے بیہوش ہو گیا تھا۔ ملک… Continue 23reading کسان اتحاد کے دھرنے میں پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کسان رہنما انتقال کر گئے