مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری شریعت کے منافی ہے، مفتی منیب الرحمان کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آن لائن) رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری شریعت کے منافی ہے۔ یہ اللہ اوراس کے رسول سے جنگ کرنا ہے۔ اگر حدود آرڈیننس کے قانون پر عمل درآمد ہوجائے تو یہی کافی ہے۔ نجی… Continue 23reading مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری شریعت کے منافی ہے، مفتی منیب الرحمان کھل کر بول پڑے