جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ویسے ”شریف“ چوہے لگتے ہیں جو کھانا چھوڑ دیتے تھے! مریم نواز کے دعو ے پر شہزاد اکبر کی تردید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ویسے ”شریف“ چوہے لگتے ہیں جو کھانا چھوڑ دیتے تھے! مریم نواز کے دعو ے پر شہزاد اکبر کی تردید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مریم نواز کے دعوے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کے دعوے کی تردید کی، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ ان خاتون نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا اور کھانا ہمیشہ… Continue 23reading ویسے ”شریف“ چوہے لگتے ہیں جو کھانا چھوڑ دیتے تھے! مریم نواز کے دعو ے پر شہزاد اکبر کی تردید

کراچی میں نومبر کے ماہ میں شدید ترین سردی کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‎‎

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی میں نومبر کے ماہ میں شدید ترین سردی کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‎‎

کراچی(این این آئی)کراچی اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش کے بعد رات گئے تک بوندا باندی کا سلسلہ جاری،بارش نے موسم کو بھی یکسر بدل دیا اور ٹھنڈ نے ڈیرہ جمالیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی سمیت سندھ میں دسمبر میں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں اور درجہ… Continue 23reading کراچی میں نومبر کے ماہ میں شدید ترین سردی کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‎‎

دکانیں جلدی بند کرانے کیخلاف سیاسی جماعتیں میدان میں آگئیں، مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

دکانیں جلدی بند کرانے کیخلاف سیاسی جماعتیں میدان میں آگئیں، مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کاروبار کی جلد بندش کے خلاف سیاسی جماعتیں تاجروں کی حمایت میں سامنے آ گئیں۔ کراچی میں بازاوں کی جلد بندش پر ایم کیو ایم پاکستان نے مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان کردیاجبکہ جماعت اسلامی نے بھی کاروبار کے اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کی حمایت کردی۔ایم کیو… Continue 23reading دکانیں جلدی بند کرانے کیخلاف سیاسی جماعتیں میدان میں آگئیں، مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان

پنشن اور تنخواہیں کم کرو، پنشنرز اور سرکاری ملازمین بارے حکومت پر آئی ایم ایف کے دباؤ کا انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

پنشن اور تنخواہیں کم کرو، پنشنرز اور سرکاری ملازمین بارے حکومت پر آئی ایم ایف کے دباؤ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی قائم خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اصلاحات کیلئے کام کا آغاز کر دیا، وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ میں 431 ارب روپے جبکہ پنشن میں 421 ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے پے اینڈ پنشن… Continue 23reading پنشن اور تنخواہیں کم کرو، پنشنرز اور سرکاری ملازمین بارے حکومت پر آئی ایم ایف کے دباؤ کا انکشاف

ننگے پاؤں عدالتوں کے چکر لگانے والی اُم رباب کی برسوں کی جدوجہد رنگ لے آئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ننگے پاؤں عدالتوں کے چکر لگانے والی اُم رباب کی برسوں کی جدوجہد رنگ لے آئی

کشمور(این این آئی) ننگے پاؤں عدالتوں کے چکر لگانے والی اُم رباب کی برسوں کی جدوجہدآخر کار رنگ لے آئی،دادو کی تحصیل میہڑ سے تعلق رکھنے والی ام رباب کے والد سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقارچانڈیو کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق ذوالفقارچانڈیو بلوچستان میں… Continue 23reading ننگے پاؤں عدالتوں کے چکر لگانے والی اُم رباب کی برسوں کی جدوجہد رنگ لے آئی

اسلام آباد کی اسٹریٹ لائٹس کا ماہانہ 10 کروڑ روپے کا بل، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا‎‎

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کی اسٹریٹ لائٹس کا ماہانہ 10 کروڑ روپے کا بل، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کے گھپلے کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً 40 ہزار اسٹریٹ لائٹس لگی ہیں جن میں سے فقط 5 سے 10 فیصد اسٹریٹ لائٹس ہی… Continue 23reading اسلام آباد کی اسٹریٹ لائٹس کا ماہانہ 10 کروڑ روپے کا بل، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا‎‎

سنگین غداری کیس پر ردعمل مہنگا پڑ گیا، عدالت نے وفاقی وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم دے دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

سنگین غداری کیس پر ردعمل مہنگا پڑ گیا، عدالت نے وفاقی وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم دے دیا

پشاور (این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے سے متعلق وفاقی وزراء کے مبینہ توہین آمیز بیانات پر وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے معاونین کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی وزراء کے توہین آمیز بیانات کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہوئی،… Continue 23reading سنگین غداری کیس پر ردعمل مہنگا پڑ گیا، عدالت نے وفاقی وزراء کو خود پیش ہونے کا حکم دے دیا

سی پیک کے اہم منصوبے حسن ابدال حویلیاں موٹروے میں کروڑوں کی بدعنوانی سامنے آ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

سی پیک کے اہم منصوبے حسن ابدال حویلیاں موٹروے میں کروڑوں کی بدعنوانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن) سی پیک کا ایک اہم شاہراہ کا منصوبہ حسن ابدال حویلیاں موٹر وے جیسے ایکسپریس وے 35 میں مبینہ ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن اور مالی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کی کنسٹرکشن کمپنی غلام رسول اینڈ کمپنی اور چین کی چین گیزابو گروپ کمپنی لمٹیڈ کے جوائنٹ… Continue 23reading سی پیک کے اہم منصوبے حسن ابدال حویلیاں موٹروے میں کروڑوں کی بدعنوانی سامنے آ گئی

ملک بھر میں گیس بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان قرار،بروقت یہ کام نہ کرنے سے 122 ارب کا نقصان،عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوائے جانے کا دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملک بھر میں گیس بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان قرار،بروقت یہ کام نہ کرنے سے 122 ارب کا نقصان،عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوائے جانے کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ملک بھر میں گیس کے بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو ٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ ایل این جی گیس بروقت اسپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے 122 ارب روپے کا نقصان ہوگیاہے۔ گیس اور بجلی کی قلت کی وجہ سے قیمتیں بڑھ… Continue 23reading ملک بھر میں گیس بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان قرار،بروقت یہ کام نہ کرنے سے 122 ارب کا نقصان،عوام کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکلوائے جانے کا دعویٰ