بلاول کو پتہ چل گیا ہے کہ ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کو پتہ چل گیا ہے (ن)انہیں استعمال کررہی ہے ،پیپلزپارٹی ایسے بیانیے کا حصہ نہیں بنے گی جس سے دشمن خوش ہو،پی ڈی ایم کی جماعتوں کا مختلف ایجنڈا ہے، پارٹیاں آہستہ آہستہ پی ڈی ایم بیانیے سے لاتعلقی ظاہرکررہی ہیں،… Continue 23reading بلاول کو پتہ چل گیا ہے کہ ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ