وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں ردوبدل کر دیا، سینئر وزیر سے 2 وزارتیں واپس لے لیں
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ سے محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارت کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ راجہ بشارت کو وزارت آپریٹو کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں وزیر قانون راجہ بشارت… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں ردوبدل کر دیا، سینئر وزیر سے 2 وزارتیں واپس لے لیں