وبائی ا مراض کی بنا پر صارفین میں گھبراہٹ کے عالم میں خریداری ایک عالمی مسئلہ بن گیا ،سٹڈی رپورٹ جاری
کراچی (این این آئی)کوویڈ19وبائی بیماری کے عالمی بحران نے دنیا کے 180سے زائد ممالک میں رہنے والے اربوں کی تعداد میں افراد میں خوف ،گھبراہٹ اور غیر یقینی صورتحال پھیل جانے کی بنا پر عالمی معیشت اور صحت عامہ کے شعبوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے، چونکہ لاک ڈاون کا عمل بہت سارے… Continue 23reading وبائی ا مراض کی بنا پر صارفین میں گھبراہٹ کے عالم میں خریداری ایک عالمی مسئلہ بن گیا ،سٹڈی رپورٹ جاری