اسلام آباد سری نگر ہائی وے بند، دھرنا دے دیا گیا
اسلام آباد(آ ن لائن) پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر فارن میڈیکل گریجوایٹس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا،مظاہرین نے پاکستان میڈیکل کمیشن آفس کے گھیراؤ کے بعد سرینگر ہائی وے پر دھرنا دیدیا ہے جس پر ٹریفک کا نظام بری ًطرح متاثرہو گیا،مظاہرین کا کہناہے ایم آر ایم پی کے حصول کے بغیر یہاں سے… Continue 23reading اسلام آباد سری نگر ہائی وے بند، دھرنا دے دیا گیا


































