ہمارا مقابلہ صرف عمران خان سے نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بھی ہے، ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کی تنظیمی خامیوں پر سوال اٹھا دیا، کہا کہ پارٹی میں سزا اور جزا کا عمل ہونا چاہیے، کچھ لوگوں نے جلسے کے حوالے سے پوری ذمہ داری نہیں نبھائی، مریم نواز نے واضح الفاظ میں کہا کہ پارٹی میں جزا اور… Continue 23reading ہمارا مقابلہ صرف عمران خان سے نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بھی ہے، ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی