’’تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹ کا معاملہ‘‘ اہم ترین رہنما کا ماضی داغدار ، بلیک میلر نکلا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینٹ انتخابات ، تحریک انصاف بلوچستان میں سینٹ ٹکٹ کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ، اپنا رہنما ماضی کا بلیک میلر نکلا ۔ وزیر اعظم عمران خان ظہور آغا کے کرتوتوں سے لاعلم ،ظہور آغا نے پارٹی اور اتحادیوں میں بھی غلط فہمیاں پیدا کر دیں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ’’تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹ کا معاملہ‘‘ اہم ترین رہنما کا ماضی داغدار ، بلیک میلر نکلا





































