بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

datetime 8  اگست‬‮  2024

اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں ڈاکوئوں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 3 مختلف تاریخوں میں 34 لاکھ روپے نکال لیے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق یہ وارداتیں ایم اے جناح روڈ پر ہوئیں، جہاں ہیکرز نے 3… Continue 23reading اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے کی گرل فرینڈ تفتیش میں کلیئر قرار

datetime 8  اگست‬‮  2024

شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے کی گرل فرینڈ تفتیش میں کلیئر قرار

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے ملزم قیوم کی گرل فرینڈ کو تفتیش میں کلیئر قرار دیدیا گیا ،قتل کی سپاری کے لئے ایڈوانس اور ریکی کرنے والے مزید تین افراد گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی کا بیان تفصیلی بیان… Continue 23reading شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے کی گرل فرینڈ تفتیش میں کلیئر قرار

غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

datetime 8  اگست‬‮  2024

غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

گمبٹ (این این آئی)گمبٹ میں شادی شدہ ، دو بچوں کی ماں کو غیرت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا جہاں 30 سالہ خاتون ثریا کلہوڑو کو قتل کر دیا گیا،ثریا دو بچوں کی ماں تھی۔ اطلاع ملنے پر جائے… Continue 23reading غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

مسجد نبوی ؐ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

datetime 8  اگست‬‮  2024

مسجد نبوی ؐ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی ) مسجد نبوی کے امام فضیلة الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبوی کے امام فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ترجمان وزارت مذہبی امور… Continue 23reading مسجد نبوی ؐ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

محکمہ موسمیات نے شدید طوفانی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا انتباہ جاری کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے شدید طوفانی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا انتباہ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات نے شدید طوفانی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا انتباہ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کر دی ہے ۔ موسمیاتی شدت میں کئی علاقے حساس قرار دئیے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید طوفانی موسلادھار بارشوں کے دوران تھرپارکر،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شدید طوفانی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا انتباہ جاری کر دیا

نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں

datetime 8  اگست‬‮  2024

نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں

کراچی(این این آئی)نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا حکام نے کہاکہ جعلی پیجز اور ویب سائٹس کے ذریعے جعلساز مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، جعلساز نادرا کے نام اور لوگو کا غلط استعمال کرتے ہیں۔حکام نے کہا کہ جعلساز شہریوں کی شناختی معلومات اور فنگر پرنٹس… Continue 23reading نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے، شاہد خاقان

datetime 7  اگست‬‮  2024

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے، شاہد خاقان

کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعظم و رہنما عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت نے کہا تھا کہ نیب کے ادارے کو ختم کریں گے مگر آج… Continue 23reading پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے، شاہد خاقان

آئندہ 2روز میں مزیدمون سون بارشوں کے امکانات

datetime 7  اگست‬‮  2024

آئندہ 2روز میں مزیدمون سون بارشوں کے امکانات

لاہور ( این این آئی)پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 2روز میں مون سون بارشوں کے امکانات ہیں۔ مری، راولپنڈی، اٹک، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال، خوشاب، فیصل آباد ، سر گو دھا، نورپورتھل اور دیگر اضلاع میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں… Continue 23reading آئندہ 2روز میں مزیدمون سون بارشوں کے امکانات

کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے 3 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

datetime 7  اگست‬‮  2024

کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے 3 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

وہاڑی (این این آئی)وہاڑی میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔وہاڑی کے نواحی گائوں 26 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد اسلم ٹاوری نے بتایا کہ اس کی پالتو تین بکریاں گائوں کے زمیندار کے کھیتوں میں چلی گئی تھیں جس پر اس نے مشتعل ہو… Continue 23reading کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے 3 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

Page 180 of 12106
1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 12,106