بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سسر نے داماد ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2024

سسر نے داماد ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے سسر نے داماد کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ داماد ارشد ندیم نے صرف اپنے خاندان کا نہیں بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ داماد کو اس… Continue 23reading سسر نے داماد ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ

datetime 10  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ

لاہور(این این آئی)پی ٹی اّئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی ، پی ٹی اّئی کے وکیل لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ 16 اگست کو جلسے کی جگہ کا تعین ہوگا۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ آج علامہ اقبال، قائد اعظم اورذولفقارعلی بھٹو کی روح تڑپ رہی ہوگی، اگر ملک فوج، اسٹبلشمنٹ یا… Continue 23reading پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ

شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

datetime 10  اگست‬‮  2024

شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

مردان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، امن و امان کی صورتحال خراب ہوگی تو معیشت بھی ٹھیک نہیں ہوگی۔جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن نے مردان میں… Continue 23reading شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات

datetime 10  اگست‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات

لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات ہیں۔ راولپنڈی 107 ملی میٹر لاہور 25 فیصل آباد 21 اور ساہیوال میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات

اراضی کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2024

اراضی کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)اراضی کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ اعوان ٹائون جوھرآباد میں اراضی کے تنازعہ پر بیٹے نے اپنے باپ گل نور کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔نعش کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے پولیس شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش… Continue 23reading اراضی کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

پیرس اولمپکس کے بعد ارشد ندیم کی انسٹاگرام پر بھی بڑی چھلانگ، فالورز کی تعداد میں اضافہ

datetime 10  اگست‬‮  2024

پیرس اولمپکس کے بعد ارشد ندیم کی انسٹاگرام پر بھی بڑی چھلانگ، فالورز کی تعداد میں اضافہ

پیرس (این این آئی)پیرس اولمپکس 2024ء میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستانیوں کے چہروں پر خوشی کے رنگ بھرنے والے ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر بھی لمبی ترین چھلانگ لگائی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو ایپلیکیشن انسٹاگرام پر 24 گھنٹوں کے دوران ارشد ندیم کے فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ اولمپکس 2024ء میں شرکت… Continue 23reading پیرس اولمپکس کے بعد ارشد ندیم کی انسٹاگرام پر بھی بڑی چھلانگ، فالورز کی تعداد میں اضافہ

عمران خان نے سمجھا کہ میری ضرورت نہیں تو پاکستان سے چلا جائوں گا، شیر افضل مروت

datetime 10  اگست‬‮  2024

عمران خان نے سمجھا کہ میری ضرورت نہیں تو پاکستان سے چلا جائوں گا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سمجھا کہ پارٹی میں میری ضرورت نہیں تو وہ پاکستان سے چلے جائیں گے۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی عمران… Continue 23reading عمران خان نے سمجھا کہ میری ضرورت نہیں تو پاکستان سے چلا جائوں گا، شیر افضل مروت

ملک میں 75سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جارہے ہیں’ شاہ محمود قریشی

datetime 10  اگست‬‮  2024

ملک میں 75سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جارہے ہیں’ شاہ محمود قریشی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 75سالوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، جمہوری ،آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہوسکتا،ایک دوسرے کو غدار، غدار کہنا بند ہونا چاہیے،کسی کو برا لگے یا اچھا لگے پی ٹی آئی… Continue 23reading ملک میں 75سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جارہے ہیں’ شاہ محمود قریشی

پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف

datetime 10  اگست‬‮  2024

پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف کرایا گیا ہے۔فیصل آباد پولیس کی جانب سے روایتی فرائض مردوں سے لے کر خواتین اہلکاروں کو منتقل کرنے کا عمل معاشرے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ فیصل آباد کی سڑکوں پرجرائم پیشہ… Continue 23reading پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف

Page 177 of 12106
1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 12,106