پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی اگر سینیٹر منتخب ہو گئے تو وزیراعظم عمران خان کیلئے کونسی مشکل کھڑی ہو سکتی ہے ، حیران کن انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر تجزیہ کار خاور گھمن نے کہاصادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر کچھ لوگوں نے کہا تھا کہ باریک گیم ہوئی ہے ،اب کچھ اور بات کررہے ہیں،ذرائع کی خبر ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے 2 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جو سینیٹ الیکشن… Continue 23reading پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی اگر سینیٹر منتخب ہو گئے تو وزیراعظم عمران خان کیلئے کونسی مشکل کھڑی ہو سکتی ہے ، حیران کن انکشاف




































