پی ایس 88،حلیم عادل شیخ کوحلقہ سے باہر نکال دیا گیا
کراچی( آن لائن )پی ایس 88 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس88 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے ، اس دوران پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ… Continue 23reading پی ایس 88،حلیم عادل شیخ کوحلقہ سے باہر نکال دیا گیا





































