30 ہزار رقم ایڈوانس دیکرآرڈر بک کروایا لیکن شادی کے دن تک لہنگا نہ ملا، نئی نویلی دلہن انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئی
لاہور (آن لائن) رنگ محل کی رہائشی نئی نویلی دلہن بروقت لہنگا تیار نہ ہونے کے خلاف انصاف کے حصول کے لئے صارف عدالت پہنچ گئی جہاں اس نے لہنگا تیار کرنے والے دکاندار کے خلاف باقاعدہ درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست گزار خاتون کے مطابق اس نے اپنی شادی کے موقع پر قیمتی لہنگا… Continue 23reading 30 ہزار رقم ایڈوانس دیکرآرڈر بک کروایا لیکن شادی کے دن تک لہنگا نہ ملا، نئی نویلی دلہن انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئی