خواجہ آصف کی ہاؤسنگ کالونی کے دفاتر مسمار
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں کھوکھر برادران کے خلاف سرکاری زمین واگزار کرانے کے بعد آج سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی مبینہ ہاؤسنگ کالونی کیخلاف کارروائی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انتظامیہ نے خواجہ آصف کی مبینہ ہاؤسنگ کالونی کیخلاف بڑی کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران لیگی رہنما کی ہاؤسنگ کالونی کے دفاتر کو مسمار کردیا… Continue 23reading خواجہ آصف کی ہاؤسنگ کالونی کے دفاتر مسمار