اتحادی اورارکان ساتھ چھوڑچکے، سلیکٹڈ وزیراعظم کو اپنے گھر جانے کی اطلاع اب ٹی وی سے پتہ چلے گی، حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ استعفی دینے کی ڈیڈ لائن گزرجانے کے بعد اب عمران صاحب کو ٹی وی سے پتہ چلے گا کہ وہ گھر جاچکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہو ںنے کہا عوام پر ظلم… Continue 23reading اتحادی اورارکان ساتھ چھوڑچکے، سلیکٹڈ وزیراعظم کو اپنے گھر جانے کی اطلاع اب ٹی وی سے پتہ چلے گی، حیران کن دعویٰ