مرگلہ ہلز پر خطرناک تیندوے کا راج، عوام کو خبردار کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر تیندوے کی تصاویر سامنے آگئیں۔اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کیمروں نے نایاب نسل کے مادہ تیندوے کی عکس بندی کردی۔نجی ٹی وی ہم کے مطابق شہزادی نامی مادہ تیندوہ کو ٹریل 4 اور 6 کے… Continue 23reading مرگلہ ہلز پر خطرناک تیندوے کا راج، عوام کو خبردار کر دیا گیا