منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

یہ بات کیوں کہی، تحریک انصاف کے رہنما نے ہی فیاض الحسن چوہان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے ہی پارٹی کے پنجاب سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو لیاری والوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شکور شاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ پر جیل میں حملے میں میڈیا پر لیاری والوں کو نامزد کرنے اور غنڈہ کہنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں فیاض الحسن چوہان سے مطالبہ

کرتا ہوں اپنے اس غیر زمہ دارانہ بیان پر لیاری کی عوام سے فی الفور معافی مانگیں۔انہوں نے کہاکہ لیاری میں کوئی گینگ وار نہیں یہاں کے 99عشاریہ 99 فیصد لوگ شریف ہیں جن کی شرح کسی بھی دوسرے علاقے سے زیادہ ہے۔رکن اسمبلی نے کہا کہ لیاری کو بدنام کرنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے غنڈوں کو لیاری کے عوام سے جوڑنا قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے، فیاض الحسن چوہان اپنے بیان پر معافی مانگیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…