مسجد وزیرخان کا منظر2020 کی بہترین تصاویر میں شامل
پشاور(این این آئی)مسجد وزیرخان کا منظر2020 کی بہترین تصاویر میں شامل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 میں دنیا بھر کے فوٹو گرافرز نے زندگی کے تلخ و شیریں لمحات کو اپنے کیمروں میں محفوظ کیا۔”دی ٹونٹی ٹونٹی فوٹو گرافر آف دی ائر” میں 147 ممالک سے 25 ہزار کے قریب فوٹو گرافرز کی… Continue 23reading مسجد وزیرخان کا منظر2020 کی بہترین تصاویر میں شامل