اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی جس کے بعد ایوان کی کاروائی متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی تک موخر رہی ۔دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 18ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور… Continue 23reading اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی