’’ بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی زندگی کا سب سے اہم دن آگیا‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا آج محمود چوہدری سے نکاح ہوگا۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں، 24 جنوری سے بلاول ہاؤس میں محفل میلاد کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا تھا۔ روزنامہ جنگ… Continue 23reading ’’ بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی زندگی کا سب سے اہم دن آگیا‘‘