براڈ شیٹ معاملہ ،نیب نے تحقیقات کے لیے پاکستانی پیسے کی گنگا بہا ئی تو بہتی گنگا سے غیر ملکی فرم نے بھی ہاتھ دھو لئے
اسلام آباد ( آن لائن /این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحقیقات کے لیے پاکستانی پیسے کی گنگا بہائی تو اس بہتی گنگا سے میٹرکس نامی ایک غیر ملکی فرم نے بھی ہاتھ دھوئے۔نیب نے برطانیہ میں نواز شریف کے علاوہ شریف خاندن کے 8 افراد کے خلاف کرپشن کے ثبوت تلاش کرنے کے… Continue 23reading براڈ شیٹ معاملہ ،نیب نے تحقیقات کے لیے پاکستانی پیسے کی گنگا بہا ئی تو بہتی گنگا سے غیر ملکی فرم نے بھی ہاتھ دھو لئے