پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
لاہور( این این آئی ) حکومت کے اعلان کے مطابق پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلی تعلیمی ادارے آج پیر سے کھل جائیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پری پرائمری، پرائمری، مڈل اور ہائر ایجوکیشن ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت آج پیر سے تعلیمی سر گرمیوں کا آغازکریں گے ۔ایس او پیز کے… Continue 23reading پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے