آپ کو جیت مبار ک ہو بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پی ڈی ایم کے مشترکہ نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو فون کیا ہے اور انہیں جیت پر مبارکباد پیش کی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔سراج الحق نے سید یوسف… Continue 23reading آپ کو جیت مبار ک ہو بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا


































