ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این ا ین آئی ، آئی این پی)پی ٹی آئی نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کو نیا عہدہ دے دیا،انہیںانصاف ویلفیئر ونگ کا سینٹرل جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن تعینات کیا گیا ہے، دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں، میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات پر مکمل اور دل سے یقین… Continue 23reading میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار

datetime 11  فروری‬‮  2021

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیں شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والا پولیس اہلکار اشتیاق… Continue 23reading اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار

سوشل میڈیا، جعلی اکائونٹس۔۔۔دو چار لوگوں کو لٹکا دیناچاہئے، رحمان ملک نے حمایت کردی

datetime 11  فروری‬‮  2021

سوشل میڈیا، جعلی اکائونٹس۔۔۔دو چار لوگوں کو لٹکا دیناچاہئے، رحمان ملک نے حمایت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پرسیاسی و سماجی شخصیات کے ناموں سے جعلی اکائونٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کسی ادارے کو نہیں بخشا جا رہا،روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری اور عاصم یاسین کی شائع خبر کے مطابق کمیٹی نے پی ٹی سی ایل کے پنشنرز… Continue 23reading سوشل میڈیا، جعلی اکائونٹس۔۔۔دو چار لوگوں کو لٹکا دیناچاہئے، رحمان ملک نے حمایت کردی

وزیر اعظم عمران خان سینٹ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کے خواہشمند، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان سینٹ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کے خواہشمند، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان انتخابی شیڈول کے لئے اپنی پرانے ٹائم فریم پر قائم ہے ۔ وہ تاریخ کو آگے لے جانا نہیں چاہتا ۔جس کی خواہش وزیر اعظم عمران خان نے ظاہر کی تھی ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان سینٹ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کے خواہشمند، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار ،مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو انکے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے’ کیپٹن (ر) صفدر پھٹ پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2021

پہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار ،مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو انکے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے’ کیپٹن (ر) صفدر پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہمارے ہاںپہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار دیا جاتا ہے اور پھر ان کے مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو ان کے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے ، چیئرمین نیب نے پشاورہائیکورٹ میں… Continue 23reading پہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار ،مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو انکے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے’ کیپٹن (ر) صفدر پھٹ پڑے

جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اقبال بلند ہو نیب ملازمین کو 2200 پلاٹ بطور تحفہ پیش کر دیئے

datetime 11  فروری‬‮  2021

جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اقبال بلند ہو نیب ملازمین کو 2200 پلاٹ بطور تحفہ پیش کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن، این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ایک وسیع و عریض سبز باغ نے قومی احتساب بیورو کی باجماعت خانہ آبادی کے لئے ملازمین کو 2200 پلاٹ بطور تحفہ پیش کر دیئے ۔ احتساب بیورو کے بارے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا کہ نیب کی انتظامیہ نے بعدازاں سبز باغ انتظامیہ… Continue 23reading جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اقبال بلند ہو نیب ملازمین کو 2200 پلاٹ بطور تحفہ پیش کر دیئے

امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 11  فروری‬‮  2021

امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا 

واشنگٹن ( آن لائن)  جوبائیڈن انتظامیہ   امریکی اسکولوں  اور یونیورسٹیوں  میں چینی اثر و رسوخ  ہونے کی جاسوسی  کی ٹرمپ  پالیسی  سے دستبردار ہو گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹرمپ انتظامیہ نے   تعلیمی اداروں  میں امریکی اثر و رسوخ ہونے  کی جاسوسی کے لئے جو پالیسی تشکیل دی تھی… Continue 23reading امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا 

لانگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے، جلدی ہی کیا ہو گا ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2021

لانگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے، جلدی ہی کیا ہو گا ؟ حیران کن دعویٰ

را ئے ونڈ( این این آئی  )پیپلزپارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ لا نگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے اقتد ار جا تا دیکھ پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے ہیں ،سلیکٹڈ حکمر ان سن لیں ہم استعفے دینے نہیں… Continue 23reading لانگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے، جلدی ہی کیا ہو گا ؟ حیران کن دعویٰ