آصف زرداری کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی عمران یعقوب نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے چوہدری پرویز… Continue 23reading آصف زرداری کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش


































