ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مریدکے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمینوں پر دیہات بنائے جانے کا انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2021

مریدکے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمینوں پر دیہات بنائے جانے کا انکشاف

مریدکے(این این آئی) اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمینوں پر دیہات بنائے جانے کا انکشاف مختلف دیہاتوں میں آپریشن کے دوران ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی زمین قبضہ گروپ سے واپس لے لی گئی ،زمینوں پر بنی حویلیاں ڈیرے باڑے دکانیں گرادی گئیں ۔تفصیل کے مطابق مریدکے تحصیل میں دیہاتوں کے دیہات اربوں… Continue 23reading مریدکے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمینوں پر دیہات بنائے جانے کا انکشاف

مجھے 3 گھنٹے تک محصور رکھا گیا لیکن میں کھڑا رہا،  واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2021

مجھے 3 گھنٹے تک محصور رکھا گیا لیکن میں کھڑا رہا،  واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عدالت پر وکلاء کے دھاوے کے بارے میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء نے کیا،ذمہ داران کو مثال بنایا جائے تو دوبارہ ایسا واقعہ نہیں ہوگا ، مجھ سمیت کوئی قانون سے… Continue 23reading مجھے 3 گھنٹے تک محصور رکھا گیا لیکن میں کھڑا رہا،  واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا دھماکہ خیز اعلان

اہم وزیراعلیٰ  کیخلاف بغاوت کا امکان، وزراء نے بھی منہ موڑ لیا 

datetime 10  فروری‬‮  2021

اہم وزیراعلیٰ  کیخلاف بغاوت کا امکان، وزراء نے بھی منہ موڑ لیا 

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف بغاوت کا امکان،اہم وزراء نے جام کمال سے منہ موڑ لیا،بلوچستان میں اہم سیاسی تبدیلی کا امکان ہے،متعدد وزراء اور ارکان اسمبلی نے اہم اجلاسوں میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع  نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو اہم سیاسی طوفان کا سامنا کرنا پڑ سکتا… Continue 23reading اہم وزیراعلیٰ  کیخلاف بغاوت کا امکان، وزراء نے بھی منہ موڑ لیا 

ووٹوں کی فروخت کے حوالے سے انتہائی اہم ویڈیو سامنے آنے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے حیران کن انکشاف کر دیا 

datetime 10  فروری‬‮  2021

ووٹوں کی فروخت کے حوالے سے انتہائی اہم ویڈیو سامنے آنے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے حیران کن انکشاف کر دیا 

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ فروخت کرنے والے خیبر پختون خوا اسمبلی کے اراکین کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو کے حوالے سے سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتہائی اہمیت کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ معاملہ رشوت کے زمرے میں آتا ہے۔ الیکشن… Continue 23reading ووٹوں کی فروخت کے حوالے سے انتہائی اہم ویڈیو سامنے آنے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے حیران کن انکشاف کر دیا 

سپریم کورٹ کا ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ

datetime 10  فروری‬‮  2021

سپریم کورٹ کا ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے دو قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے جبکہ ایک قیدی کی اپیل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں پانچ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ

’’ لندن عدالت سے مجھے انصاف ملا  امید ہے‘‘شہباز شریف نے احتساب عدالت سے بھی امید لگا لی

datetime 10  فروری‬‮  2021

’’ لندن عدالت سے مجھے انصاف ملا  امید ہے‘‘شہباز شریف نے احتساب عدالت سے بھی امید لگا لی

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 17 فروری تک کے لئے ملتوی کردی ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر جیل حکام نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سمیت انکے صاحبزادے حمزہ… Continue 23reading ’’ لندن عدالت سے مجھے انصاف ملا  امید ہے‘‘شہباز شریف نے احتساب عدالت سے بھی امید لگا لی

ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

لاہو ر(این این آئی) وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ نے محکمہ ریلوے سے استعفیٰ دیدیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ غلام دستگیر بلوچ نے وزارت ریلوے کو استعفیٰ بھجوادیا۔ استعفے کے متن میں کہاگیا کہ ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو کام نہیں کرنے دے رہا ہے۔ سپیشل اسسٹنٹ ٹو… Continue 23reading ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

datetime 10  فروری‬‮  2021

قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

ڈی آئی خان (  آن لائن )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے  قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس… Continue 23reading قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے

datetime 10  فروری‬‮  2021

علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے

اسلام آباد(این این آئی) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے… Continue 23reading علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے