تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس دوران بالائیخیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی



































