بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن) وفاق کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کے بنیادی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اور اضافے کااعلامیہ آئندہ ہفتے جاری کئے جانے کے امکانات ہیں ۔ وزارت خزانہ یکم مارچ 2021سے گریڈ 1سے گریڈ 19تک وفاقی ملازمین کے بنیادی تنخواہ میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلامیہ

جاری کیا ہے اعلامیہ کے مطابق گریڈ ایک کے ملازم کی تنخواہ میں 25فیصد اضافہ کے بعد زیادہ سے زیادہ اضافہ 4458جبکہ کم سے کم اضافہ 2283روپے ہو گا گریڈ 2کے ملازمین کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 4803جبکہ کم از کم 2328، گریڈ 3کے ملازم کی زیادہ سے زیادہ 5328روپے جبکہ کم از کم 2403، گریڈ 4کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 5775جبکہ کم از کم 2475روپے ، گریڈ 5کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 6315روپے جبکہ کم از کم 2565روپے ، گریڈ 6کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 6855روپے جبکہ کم از کم 2655روپے ، گریڈ 7کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 7323روپے جبکہ کم ا ز کم 4748روپے گریڈ 8ے آفیسر کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 7870روپے جبکہ کم از کم 2845روپے ، گریڈ 9کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے ز یادہ اضافہ 8418روپے جبکہ کم از کم 4943روپے گریڈ 10کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 9040روپے جبکہ کم از کم 3040روپے ، گریڈ 11کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 9743روپے جبکہ کم از کم 3143روپے ، گریڈ 12زیادہ سے زیادہ 10530روپے جبکہ کم از کم 3330روپے ، گریڈ 13کی 11440زیادہ سے ز یادہ جبکہ کم از کم 3565روپے ، گریڈ 14زیادہ

سے زیادہ 12570روپے کم از کم 3795روپے ، گریڈ 15زیادہ سے ز یادہ 14005روپے ، کم از کم 4035روپے ، گریڈ 16زیادہ سے ز یادہ 16128روپے کم از کم 4728روپے ، گریڈ 17زیادہ سے ز یادہ 19093روپے کم از کم 7593روپے ، گریڈ 18زیادہ سے زیادہ 23938روپے جبکہ کم از کم 9588روپے ، گریڈ 19کے آفیسر کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 30053روپے اور کم از کم 14803روپے ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…