یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت مانگ لی۔سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم رہنماوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی


































