جعلی راجکماری اور مصنوعی ولی عہد اسلام آباد اور ماڈل ٹاؤن میں مجمع لگا کر کسی نئی سازش کا تانا بانا بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کے آئینی اور قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں-خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے ہر ممکن مواقع فراہم کریں گے-ہماری عورت سماجی و ثقافتی اقدار کی محافظ ہے-گزشتہ روز سیالکوٹ میں… Continue 23reading جعلی راجکماری اور مصنوعی ولی عہد اسلام آباد اور ماڈل ٹاؤن میں مجمع لگا کر کسی نئی سازش کا تانا بانا بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ



































