جہانگیر ترین کی انٹری ، پی ٹی آئی رہنما کو موقع مل گیا وہ عمران خان کی مجبوریوں سے کیا فائدہ اٹھائیں گے ؟ رئوف کلاسرا کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کو موقع مل گیا ہے کہ وہ ان کی کمزوریوں سے فائد اٹھائیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ باپ بیٹے پر ایف آئی آرز تھانے میں درج ہیں جو اتنے بڑے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی انٹری ، پی ٹی آئی رہنما کو موقع مل گیا وہ عمران خان کی مجبوریوں سے کیا فائدہ اٹھائیں گے ؟ رئوف کلاسرا کا حیران کن دعویٰ