پہلے ووٹ چوری ہوتے تھے لیکن اب توالیکشن سٹاف ہی چوری ہو گیا، حامد میر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 75 میں ضمنی انتخابات کے بعد ووٹوں میں ردو بدل کے خدشے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے نتائج روک دیئے ہیں اور اب سینئر صحافی حامد میر بھی ریاستی مشینری پر برس پڑے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے لکھا کہ” یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ… Continue 23reading پہلے ووٹ چوری ہوتے تھے لیکن اب توالیکشن سٹاف ہی چوری ہو گیا، حامد میر برس پڑے