کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات کا نیا طریقہ متعارف
راولپنڈی (اے ایف بی) کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں بچوں کا امتحان چار شفٹوں میں لیا جائے گا، امتحان مئی کے آخری ہفتہ میں لیا جائے گا، پچاس نمبر کا سوالیہ پیپر ایک گھنٹہ میں حل کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق کورونا کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات چار شفٹوں میں لیے جائیں گے،… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات کا نیا طریقہ متعارف