منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آزادی مارچ ، ایف سے مراد کیا؟ مولانا فضل الرحمان کیساتھ کیا ہو گا ہے ،حافظ حسین کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی طرح اس بار بھی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دھوکہ دیں گی، مولانا فضل الرحمان کو پھر ماموں بنایا جارہا ہے،پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمان کی بات نہیں مانی جاتی۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کارکن 26 مارچ کے بجائے 29 مارچ

کو نکلیں، اس وقت تک معلوم جائے گا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے کتنے کارکن نکلے ہیں۔جے یو آئی (ف)بھی موروثی پارٹی بن گئی ہے ، عام کارکن کے بجائے بھائی، بیٹا اور بیٹی آتے ہیں، ایف سے مراد فیملی پارٹی ہے۔انہوںنے کہا کہ ہماری جدوجہد سب کے سامنے ہے اور دوسرے جو جدوجہد کر رہے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…