پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کیا جائے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا
لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی مجوزہ سمری ارسال کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کرے ، حکومت عوام پر … Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کیا جائے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا