عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ ، عمر اکمل کا بھی ردعمل آگیا
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹرعمراکمل نے کہا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، میں نے کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا نہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ پی سی بی میں کچھ لوگ چیزیں لیک کرتے ہیں، میں پی سی بی… Continue 23reading عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ ، عمر اکمل کا بھی ردعمل آگیا