’’ان 3 بڑے سیاسی رہنمائوں کوقتل کرنے کا پروگرام تھا ‘‘ گرفتار دہشت گردنےتہلکہ خیز بیان ریکارڈ کروا دیا
کراچی(این این آئی) سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ایم کیو ایم لندن کے گرفتار مبینہ دہشت گرد واحد حسین کے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزم نے بتایا کہ عامر خان، مقبول صدیقی اور فیصل سبزواری قتل کرنے کا پروگرام تھا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق دہشت گرد واحد حسین سلیم بیلجیم کا قریبی ساتھی… Continue 23reading ’’ان 3 بڑے سیاسی رہنمائوں کوقتل کرنے کا پروگرام تھا ‘‘ گرفتار دہشت گردنےتہلکہ خیز بیان ریکارڈ کروا دیا