ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شیروں پر فخر ہے جنہوں غنڈوں کا مقابلہ کیا،پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو تو دماغ الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نوازکی لیگی رہنماؤں کی تعریف

datetime 6  مارچ‬‮  2021

شیروں پر فخر ہے جنہوں غنڈوں کا مقابلہ کیا،پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو تو دماغ الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نوازکی لیگی رہنماؤں کی تعریف

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ہر جانب سے، پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا… Continue 23reading شیروں پر فخر ہے جنہوں غنڈوں کا مقابلہ کیا،پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو تو دماغ الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نوازکی لیگی رہنماؤں کی تعریف

الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 226کا پابند، وزیر اعظم کی تنقید عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کے مترادف قرار

datetime 6  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 226کا پابند، وزیر اعظم کی تنقید عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کے مترادف قرار

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیرا عظم کا وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ پہلے اداروں کو للکارتے ہیں اور بعد میں راہ فرار اختیار کرلیتے ہیں۔ ماضی میں بھی ہمیں اس کی بہت ساری مثالیں ملتی ہیں۔ بحیثیت وزیر اعظم اپنے فروخت ہونے والے… Continue 23reading الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 226کا پابند، وزیر اعظم کی تنقید عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کے مترادف قرار

پی ٹی آئی ارکان نے اپوزیشن بینچوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئی ارکان نے اپوزیشن بینچوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے

اسلام آباد (آ ن لائن) قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان نے اپوزیشن نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد کاووٹ لینے کے لیے بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے اپوزیشن نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے، پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان نے اپوزیشن بینچوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے

پی ٹی آئی کارکن نے مریم اورنگزیب کو لات مار دی، مصدق ملک کو تھپڑ رسید

datetime 6  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئی کارکن نے مریم اورنگزیب کو لات مار دی، مصدق ملک کو تھپڑ رسید

اسلام آباد(مانیٹرنگ +این این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے، گربیان بھی پکڑلیا۔ ہفتہ کو (ن)لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اور نگزیب، مصدق ملک و دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کےکارکنان کی بڑی… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن نے مریم اورنگزیب کو لات مار دی، مصدق ملک کو تھپڑ رسید

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں، سابق وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکنوں کو چیلنج

datetime 6  مارچ‬‮  2021

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں، سابق وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکنوں کو چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے تصادم کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو کہتا ہوں کہ میں ان پہاڑوں کا رہنے والا ہوں، سامنے آؤ اسٹریچر پر نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان… Continue 23reading سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں، سابق وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکنوں کو چیلنج

قومی اسمبلی کے باہر احسن اقبال کو سر میں جوتا پڑ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

قومی اسمبلی کے باہر احسن اقبال کو سر میں جوتا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی چوک میں لیگی رہنما گفتگو کر رہے تھے اور کارکنوں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے تھے اس دوران احسن اقبال کو کسی نے جوتا دے مارا، جوتا ان کے سر میں لگ کر دوسری جانب جا گرا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ جوتا پی ٹی آئی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے باہر احسن اقبال کو سر میں جوتا پڑ گیا

قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ صورتحال،سینٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے ارکان ہی عمران خان کا اقتدار بچانے کا واحد سہارا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ صورتحال،سینٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے ارکان ہی عمران خان کا اقتدار بچانے کا واحد سہارا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں، موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ انہی 15 ارکان کے ذریعے ممکن ہو پائے گا جنہوں نے سینیٹ انتخابات میں عبدالحفیظ شیخ کے خلاف ووٹ دیا،… Continue 23reading قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ صورتحال،سینٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے ارکان ہی عمران خان کا اقتدار بچانے کا واحد سہارا

2018کا الیکشن تسلیم کیا نہ عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرتی ہوں،مریم نواز کی وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 6  مارچ‬‮  2021

2018کا الیکشن تسلیم کیا نہ عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرتی ہوں،مریم نواز کی وزیراعظم پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن پر تنقید مافیاز کا دبائو ہے، ان کی مرضی کے فیصلے آئیںتو ادارے اچھے ورنہ برے ہوتے ہیں،ہم نے اداروں کو متنازعہ نہیں بنایا بلکہ تقدس کیلئے جیلیں بھگتیں آج بھی تقدس کی… Continue 23reading 2018کا الیکشن تسلیم کیا نہ عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرتی ہوں،مریم نواز کی وزیراعظم پر شدید تنقید

ریڈ زون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، مصدق ملک اور شاہد خاقان عباسی بھی کارکنوں سے دست و گریباں ہو گئے،پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2021

ریڈ زون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، مصدق ملک اور شاہد خاقان عباسی بھی کارکنوں سے دست و گریباں ہو گئے،پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور دیگر اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کر… Continue 23reading ریڈ زون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، مصدق ملک اور شاہد خاقان عباسی بھی کارکنوں سے دست و گریباں ہو گئے،پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری