منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کا براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ غیر متنازعہ شخص کو بنانے کا مطالبہ، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو بھی اہم پیغام

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ن لیگ کا براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ غیر متنازعہ شخص کو بنانے کا مطالبہ، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو بھی اہم پیغام

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ غیر متنازعہ شخص کو بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کمیٹی کے سربراہ نہ بنیں، ورنہ آپ کی وہی عزت ہوگی جو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہے عظمت سعید شوکت… Continue 23reading ن لیگ کا براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ غیر متنازعہ شخص کو بنانے کا مطالبہ، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو بھی اہم پیغام

ملک بھر میں آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھولنے کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ملک بھر میں آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھولنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھل جائیں گی لیکن تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ بچوں کو 50 فیصد ایک دن اور 50 فیصد دوسرے روز کلاسز کے لئے بلائیں۔… Continue 23reading ملک بھر میں آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھولنے کا اعلان

عدلیہ مخالف پروگرام چلانے پر نجی ٹی وی بول نیوز کا لائسنس معطل، بھاری جرمانہ ‎‎

datetime 22  جنوری‬‮  2021

عدلیہ مخالف پروگرام چلانے پر نجی ٹی وی بول نیوز کا لائسنس معطل، بھاری جرمانہ ‎‎

اسلام آباد (پ ر )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز کوجاری کردہ لائسنس 30یوم کیلئے معطل کر دیا۔ معطلی کے احکامات بول نیوز کے پروگرام “تجزیہ” جس کے میزبان سمیع ابراہیم ہیں میں مؤرخہ 12 جنوری 2021؁ء کو نشر کردہ پرگرام میں عدلیہ مخالف مواد نشر کیے جانے پر جاری کیے گئے… Continue 23reading عدلیہ مخالف پروگرام چلانے پر نجی ٹی وی بول نیوز کا لائسنس معطل، بھاری جرمانہ ‎‎

عدالت نےبیوہ کی پنشن روکنے پر وزیر زراعت اور سینئر افسران کی تنخواہیں بند کر دیں

datetime 22  جنوری‬‮  2021

عدالت نےبیوہ کی پنشن روکنے پر وزیر زراعت اور سینئر افسران کی تنخواہیں بند کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے بيوہ خاتون کو پينشن نہ ديے جانے پر صوبائی وزیر و سیکریٹری زراعت کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی سماء کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں ایک بیوہ نے درخواست دائر کی تھی جس میں یہ شکایت کی گئی تھی کہ… Continue 23reading عدالت نےبیوہ کی پنشن روکنے پر وزیر زراعت اور سینئر افسران کی تنخواہیں بند کر دیں

100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب اتنا بل دینا پڑے گا،پاور ڈویژن کے ہوشربا اعدادو شمار

datetime 22  جنوری‬‮  2021

100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب اتنا بل دینا پڑے گا،پاور ڈویژن کے ہوشربا اعدادو شمار

اسلام آباد (آن لائن)بجلی کی قیمت بڑھنے سے 100 یا 300 یونٹس والے صارفین کو 800 سے 3650 تک بل آئے گا، 100 یونٹ والوں کو774 جبکہ 200 یونٹس استعمال کرنے والے صارف کو 1622 کی بجائے 2012 روپے کا بل دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک… Continue 23reading 100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب اتنا بل دینا پڑے گا،پاور ڈویژن کے ہوشربا اعدادو شمار

ایک بچہ ہفتے میں صرف3دن سکول آئے گا،نصاب اور امتحانات بارے بھی فیصلہ، طلبہ اور والدین کیلئے اہم اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ایک بچہ ہفتے میں صرف3دن سکول آئے گا،نصاب اور امتحانات بارے بھی فیصلہ، طلبہ اور والدین کیلئے اہم اعلان

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے آیا کریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آنا ہوگا۔ایجوکیشن اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس کے… Continue 23reading ایک بچہ ہفتے میں صرف3دن سکول آئے گا،نصاب اور امتحانات بارے بھی فیصلہ، طلبہ اور والدین کیلئے اہم اعلان

’’اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا ‘‘ جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر بے آبرو کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

’’اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا ‘‘ جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر بے آبرو کر دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے علاقہ میں اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے آبرو ریزی کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے 24 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرلیا اور مصروف تفتیش… Continue 23reading ’’اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا ‘‘ جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر بے آبرو کر دیا

’’ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، لیکن گاڑی کیوں نہیں بنا سکے ‘‘ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2021

’’ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، لیکن گاڑی کیوں نہیں بنا سکے ‘‘ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں تاہم گاڑی نہیں بنا سکتے اس کی وجہ سول ملٹری تعلق درست نہ ہونا رہا ہے مگر ہم سول ملٹری روابط بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بارانی یونیورسٹی کی… Continue 23reading ’’ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، لیکن گاڑی کیوں نہیں بنا سکے ‘‘ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کی حمایت کردی۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سیکرانے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے اوپن بیلٹ کی حمایت کی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے 5 صفحات پر مبنی جواب… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی