سینیٹ انتخابات میں عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی، اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی ۔سما نیوز کے مطابق عامر لیاقت نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر ٹک لگا نا ہوتا ہے جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ووٹنگ کی ٹریننگ دینے والی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی، اہم انکشاف