عمران خان نے لاہور سے 2 اہم شخصیات کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سینٹ انتخابات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کیلئے گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چوہدری سرور اور عثمان بزدار کو فوری اسلام آباد… Continue 23reading عمران خان نے لاہور سے 2 اہم شخصیات کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کر لیا