عمران نیازی نے خاتون اسمبلی رکن پر حملہ کر ا کے تمام اخلاقی حدیں پار کر دیں،احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بدوملہی (آن لائن ) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے اخلاقیات کے مبلغ مفتی عمران خان نیازی بھاشن دے رہے ہیں سیاست میں پیسہ نہیں چلنا چاہئے سیاست میں اخلاقیات ہونی چاہئے ان سے پوچھنا چاہتا ہوں اس اخلاقیات پر خود کتنا عمل کر رہے ہیں… Continue 23reading عمران نیازی نے خاتون اسمبلی رکن پر حملہ کر ا کے تمام اخلاقی حدیں پار کر دیں،احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ