جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہے مہنگائی بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا تو۔۔ چودھری شجاعت نے پیشگی خبر دار کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہے مہنگائی بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا تو۔۔ چودھری شجاعت نے پیشگی خبر دار کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و صابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہے اور عوام بھوک اور مہنگائی کی بگڑی ہوئی حالت پر آہو پکار کر رہی ہے۔بعض ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے سیاسی متاثرین کوچاہیے کہ وہ… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہے مہنگائی بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا تو۔۔ چودھری شجاعت نے پیشگی خبر دار کر دیا

پریزائیڈنگ آفیسر مظفر شاہ کو اسکرپٹ کس نے دیا ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پریزائیڈنگ آفیسر مظفر شاہ کو اسکرپٹ کس نے دیا ؟ حیران کن دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مظفر حسین شاہ لائق آدمی ہیں وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے لیکن وہ اسکرپٹ پڑھ رہے تھے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جنہوں نے کیمرا لگایا انہوں نے ہی مظفر شاہ کو اسکرپٹ دیا ، یوسف رضا گیلانی ہی چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading پریزائیڈنگ آفیسر مظفر شاہ کو اسکرپٹ کس نے دیا ؟ حیران کن دعویٰ

حکومت کا پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

حکومت کا پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ

گجرات(آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا۔گجرات میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے تعلیمی ادارے ،میرج ہال اور ریسٹونٹ2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ۔لالہ موسیٰ کے گردونواح کے کچھ علاقے سیل کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔کاروباری مراکز… Continue 23reading حکومت کا پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ

تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفے جمع ،لانگ مارچ کی افادیت کب تک نہیں ہو گی ؟پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2021

تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفے جمع ،لانگ مارچ کی افادیت کب تک نہیں ہو گی ؟پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان( این این آ ئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دلچسپی نہیں تھی ، حصہ لینا متفقہ فیصلہ تھا، اس وقت عوام کے پاس جانا ضروری ہے،پی ڈی ایم میں تمام فیصلے متفقہ رائے سے ہوتے ہیں، سب ایک پیچ پر ہیں،پارلیمنٹ سے استعفے… Continue 23reading تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفے جمع ،لانگ مارچ کی افادیت کب تک نہیں ہو گی ؟پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

پی ڈی ایم کی میت کی پورے’’ اعزاز‘‘ کے ساتھ تدفین کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم کی میت کی پورے’’ اعزاز‘‘ کے ساتھ تدفین کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست کا جنازہ دھوم سے نکلا، پی ڈی ایم کا بدبودار بدن مردہ ہوچکا ہے اور اس میں زندگی کی کوئی رمق باقی نہیں،پی ڈی… Continue 23reading پی ڈی ایم کی میت کی پورے’’ اعزاز‘‘ کے ساتھ تدفین کا اعلان

چیئرمین نیب سن لیں! سابق وزیراعظم کا احتساب کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2021

چیئرمین نیب سن لیں! سابق وزیراعظم کا احتساب کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد نیب ملک میں سیاست کا فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا،نیب حکومت گٹھ جوڑ مزید نہیں چل سکتا احتساب کرنے والوں کا بھی جلد احتساب ہوگاحکومتی بنچوں… Continue 23reading چیئرمین نیب سن لیں! سابق وزیراعظم کا احتساب کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

’’ن لیگ نے پی پی اور پی پی نے مولانا کو چھرا گھونپا ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2021

’’ن لیگ نے پی پی اور پی پی نے مولانا کو چھرا گھونپا ‘‘

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ7 ووٹ مسترد ہونے پر واویلا بے بنیاد ہے، نون لیگ نے پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی نے مولانا کو چھرا گھونپا، سینیٹ الیکشن سے واضح ہوگیا یہ پارٹیاں مل کر نہیں چل سکتیں، اوپن بیلٹ کی بات مان لیتے تو ان کا ہی… Continue 23reading ’’ن لیگ نے پی پی اور پی پی نے مولانا کو چھرا گھونپا ‘‘

نہم اور میٹرک کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2021

نہم اور میٹرک کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور( این این آئی)لاہور بورڈ نے نہم اور میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی، میٹرک کا امتحان 4 مئی اور نہم کا امتحان 25 مئی سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق 4 مئی کو میٹرک کا عربی کا، 5 کو انگریزی اور 6 کو سوکس کا پیپر ہوگا، 7 کو ایجوکیشن ، 8… Continue 23reading نہم اور میٹرک کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ائیرپورٹ انتظامیہ نے واپسی کی راہ دکھا دی

datetime 13  مارچ‬‮  2021

ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ائیرپورٹ انتظامیہ نے واپسی کی راہ دکھا دی

لاہور( این این آئی )امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ڈی پورٹ کر دیا ، 77پاکستانیوں کو ترکی اور دبئی سے ڈی پورٹ کر دیاگیا ۔بتایاگیا ہے کہ فرانسیسی مسافر امارات ایئر کی پرواز 624 سے دبئی سے لاہور… Continue 23reading ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ائیرپورٹ انتظامیہ نے واپسی کی راہ دکھا دی