جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی

مظفر آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مظفرآباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال لازمی اور تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور کھیلوں کی اجازت نہیں دی گئی ۔مظفرآباد کے دفاتر میں ملازمین… Continue 23reading سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کا اعلان 

datetime 13  مارچ‬‮  2021

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کا اعلان 

کراچی (آن لائن)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات بیس مارچ سے شروع ھونگے،میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق ملک بھر میں تیئس سو چوون امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔جس میں طلباء کیلئے691 اور طالبات کیلئے 1663ہیں۔جبکہ مجموعی طور پہ 16 ہزار 81 نگران عملہ مقرر کیا گیا ہے جس میں 10383خواتین عملہ… Continue 23reading وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کا اعلان 

احسن اقبال نے چھومنتر کی جمہوریت کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

احسن اقبال نے چھومنتر کی جمہوریت کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے چھومنتر کی جمہوریت کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں فتح کو شکست اور شکست کو فتح بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ چار پانچ ووٹرز کو… Continue 23reading احسن اقبال نے چھومنتر کی جمہوریت کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

’’ عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی‘‘ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی، صادق سنجرانی کا خطاب 

datetime 13  مارچ‬‮  2021

’’ عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی‘‘ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی، صادق سنجرانی کا خطاب 

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے، ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی،میری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی، فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ضرور… Continue 23reading ’’ عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی‘‘ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی، صادق سنجرانی کا خطاب 

ہمارے نبیؓ آخر الزمان نے معاشرے سے تقسیم کو ختم کیا، تمام انبیا اللہ کی وحدانیت کا تصور لے کر آئے، صدر مملکت کا تقریب سے خطاب

datetime 13  مارچ‬‮  2021

ہمارے نبیؓ آخر الزمان نے معاشرے سے تقسیم کو ختم کیا، تمام انبیا اللہ کی وحدانیت کا تصور لے کر آئے، صدر مملکت کا تقریب سے خطاب

کراچی(این این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستانی ماہرین نے بڑا نام بنایا ہے، مصنوعی  ذہانت کے باعث پاکستان میں تیزی سے ترقی ممکن ہے ملک میں سائنسی ترقی کے فروغ کی اشد ضرورت ہے۔وہ ہفتہ کو یہاں… Continue 23reading ہمارے نبیؓ آخر الزمان نے معاشرے سے تقسیم کو ختم کیا، تمام انبیا اللہ کی وحدانیت کا تصور لے کر آئے، صدر مملکت کا تقریب سے خطاب

یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا  ریلیز

datetime 13  مارچ‬‮  2021

یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا  ریلیز

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کی آواز میں جاری کیے گئے ’ایک قوم، ایک منزل‘ کو… Continue 23reading یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا  ریلیز

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، ڈاکٹر سیمی جمالی گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، ڈاکٹر سیمی جمالی گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

کراچی (این این آئی)پاکستان کو بڑا اعزاز حاصل ہوا ہے، جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو کرونا وبا کے دوران اپنی فرائض منصبی بہترین انداز میں سنبھالنے پر گلوبل ہیروز قرار  دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی آن لائن جریدے این پی آر نے کرونا وبا کے ایک سال مکمل ہونے پر… Continue 23reading پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، ڈاکٹر سیمی جمالی گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

حکومت کو اب کس چیز کا خوف ہے؟ پرویز رشید کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

حکومت کو اب کس چیز کا خوف ہے؟ پرویز رشید کا حیران کن دعویٰ

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت کو لانگ مارچ عوامی سیلاب میں تبدیل ہونے کا خوف کھائے جارہا ہے ،نیب عمران کے جذبہ انتقام کا آلہ کار بن چکے ہیں۔ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں پرویز نے کہا ہے کہ   نیب… Continue 23reading حکومت کو اب کس چیز کا خوف ہے؟ پرویز رشید کا حیران کن دعویٰ

گورنرسندھ کامیاں جاوید لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

گورنرسندھ کامیاں جاوید لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید  لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی ہے۔ گورنرسندھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ یہ لوگ اقتدار کے بھوکے… Continue 23reading گورنرسندھ کامیاں جاوید لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ