اثرو رسوخ کا استعمال ، عدالت نے شہباز گل کو طلب کر لیا
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اثر و رسوخ استعمال کر کے مقدمے کے اندراج کے خلاف درخواست پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو 15مارچ کو طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل کی طلبی کا حکم نامہ جاری کی۔ جسٹس ملک شہزاد احمد… Continue 23reading اثرو رسوخ کا استعمال ، عدالت نے شہباز گل کو طلب کر لیا