علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک ، ایف اے/ایف ایس سی، نان کریڈٹ کورسز اور اے ٹی ٹی سی پروگرامز کے فائنل امتحانات یکم مارچ سے پورے ملک میں ایک ساتھ شروع ہونگے اور 12۔اپریل تک جاری رہیں گے ۔ طلبہ کو رول نمبر سلپس بذریعہ ڈاک ارسال کی… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا