اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

لاہو ر(این این آئی) وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ نے محکمہ ریلوے سے استعفیٰ دیدیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ غلام دستگیر بلوچ نے وزارت ریلوے کو استعفیٰ بھجوادیا۔ استعفے کے متن میں کہاگیا کہ ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو کام نہیں کرنے دے رہا ہے۔ سپیشل اسسٹنٹ ٹو… Continue 23reading ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

datetime 10  فروری‬‮  2021

قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

ڈی آئی خان (  آن لائن )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے  قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس… Continue 23reading قبرستانوں سے  پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا 

علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے

datetime 10  فروری‬‮  2021

علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے

اسلام آباد(این این آئی) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے… Continue 23reading علماء  کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے

بیس کیمپ میں آنے کے بعد پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتا رہا ‘علی سدپارہ کےبیٹے کا والد کے خواب پورا کرنے کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2021

بیس کیمپ میں آنے کے بعد پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتا رہا ‘علی سدپارہ کےبیٹے کا والد کے خواب پورا کرنے کا اعلان

اسکردو(این این آئی) کے ٹو سر کرنے کی مہم میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ والد کا خواب پورا کرنے کرنے کے لئے پرعزم ہیں اور ان کا کہناہے کہ بیس کیمپ میں آنے کے بعد وہ پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتے رہے لیکن صبح تک والد کے… Continue 23reading بیس کیمپ میں آنے کے بعد پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتا رہا ‘علی سدپارہ کےبیٹے کا والد کے خواب پورا کرنے کا اعلان

عمران خان کی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ نا شروع ہو گئیں

datetime 10  فروری‬‮  2021

عمران خان کی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ نا شروع ہو گئیں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ  عمران خان کی سیاسی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اوپن بیلٹنگ سے سینٹ انتخابات اسی لئے ہیں سیاسی فضا اب گرم ہونے کی بجائے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا… Continue 23reading عمران خان کی پیشنگوئیاں حقیقت بن کر سامنے آ نا شروع ہو گئیں

’’کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان کا سپاہی ہوں‘‘ عبیداللہ مایار کیخلاف ہتک عزت دعویٰ دائرکرنے کا اعلان 

datetime 10  فروری‬‮  2021

’’کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان کا سپاہی ہوں‘‘ عبیداللہ مایار کیخلاف ہتک عزت دعویٰ دائرکرنے کا اعلان 

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فدا محمد خان نے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبید اللہ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اراکین صوبائی اسمبلی کو پیسوں کا لین دین… Continue 23reading ’’کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان کا سپاہی ہوں‘‘ عبیداللہ مایار کیخلاف ہتک عزت دعویٰ دائرکرنے کا اعلان 

آپ جیسا بیوقوف شخص بھارتی فوج کے اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟ فواد چودھری نے ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

آپ جیسا بیوقوف شخص بھارتی فوج کے اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟ فواد چودھری نے ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا۔اپنی ٹویٹس سے فواد چودھری کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے بھارتی فوجی افسر کا اکائونٹ میجر جنرل (ر)ہرش ککڑ کے نام سے ٹویٹر پر موجود ہے۔ہرش ککڑ نے… Continue 23reading آپ جیسا بیوقوف شخص بھارتی فوج کے اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟ فواد چودھری نے ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا

نواز شریف کی وطن واپسی ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

نواز شریف کی وطن واپسی ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ 16 فروری کو نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہو جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 16 فروری کو نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہو جائے گی، نوازشریف واپس آنا… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اہم اعلان کر دیا

’’ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات تک اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدہ چھوڑ دیں‘‘ ویڈیو وائرل کرنے کا مقصدکس ادارے پر دبائو ڈالنا ہے ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 10  فروری‬‮  2021

’’ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات تک اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدہ چھوڑ دیں‘‘ ویڈیو وائرل کرنے کا مقصدکس ادارے پر دبائو ڈالنا ہے ؟ حیران کن دعویٰ

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات تک اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدہ چھوڑ دیں،وزیراعظم عمران خان اگر ایماندار ہیں تو سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور سابق اسپیکر صوبائی اسد قیصر سے موجودہ عہدوں سے… Continue 23reading ’’ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات تک اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدہ چھوڑ دیں‘‘ ویڈیو وائرل کرنے کا مقصدکس ادارے پر دبائو ڈالنا ہے ؟ حیران کن دعویٰ